”باجی معاف کردیں“سعد رفیق نے شیریں مزاری کے آگے ہاتھ جوڑ دیے

”باجی معاف کردیں“سعد رفیق نے شیریں مزاری کے آگے ہاتھ جوڑ دیے
”باجی معاف کردیں“سعد رفیق نے شیریں مزاری کے آگے ہاتھ جوڑ دیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران سعد رفیق نے رکن اسمبلی شیریں مزاری کو ”باجی“ کہہ دیا اور ان کے آگے ہاتھ جوڑ دیے اور کہا ”باجی میں تہاڈا مقابلہ نئیں کر سکدا“۔خواجہ سعد رفیق کے ان ریمارکس پر ایوان قہقوں سے گونج اٹھا۔

سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ آیا وہ شیریں مزاری کا مائیک کھول دیں۔ سعد رفیق نے کہا کہ شیریں مزاری بغیر مائیک کے بھی بول لیتی ہیں۔

بعدازاں نجی ٹی وی چینل کے پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے بتایاکہ انہوں نے خواجہ سعد رفیق کو معاف کردیا ہے لیکن پہلے ایسے بیانات دیتے ہی کیوں ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -