ایک اے ٹی آر طیارہ شیک ڈاﺅن ٹیسٹ کے بعد پرواز کیلئے کلیئر

ایک اے ٹی آر طیارہ شیک ڈاﺅن ٹیسٹ کے بعد پرواز کیلئے کلیئر
ایک اے ٹی آر طیارہ شیک ڈاﺅن ٹیسٹ کے بعد پرواز کیلئے کلیئر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) پی آئی اے کا ایک اے ٹی آر طیارہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے شیک ڈاﺅن ٹیسٹ کے بعد پرواز کے لئے کلیئر کر دیا۔

ترجمان پی آئی اے نے کہا ہے کہ اس طیارے کے فضائی آپریشن میں شامل ہونے سے گلگت اور چترال کے لئے پروازیں شروع ہوجائیں گی۔

واضح رہے کہ حویلیاں کے سانحہ کے بعد سول ایوی ایشن کی جانب سے پی آئی اے کے تمام اے ٹی آر طیاروں کو گراﺅنڈ کردیا گیا تھا۔

مزید :

لاہور -