پاکستان کے رضوان اعظم اور کاشف سلہری بھارتی کھلاڑیوں کو ہراکر نیپال انٹرنیشنل سیریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے رضوان اعظم اور کاشف سلہری بھارتی کھلاڑیوں کو ہراکر نیپال ...
پاکستان کے رضوان اعظم اور کاشف سلہری بھارتی کھلاڑیوں کو ہراکر نیپال انٹرنیشنل سیریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کٹھمنڈو(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے رضوان اعظم اور کاشف سلہری بھارتی کھلاڑیوں کو ہراکر نیپال انٹرنیشنل سیریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق نیپال انٹرنیشنل سیریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میںپاکستان کے رضوان اعظم ،کاشف سلہری نے اپ سیٹ کردیا ہے،مینز ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئے،سیمی فائنل میں پاکستانی پیئرکی کامیابی کا اسکور 21-15 اور25-23 رہا،ایونٹ کی نمبر ون بھارتی جوڑی انی کمار راجو اور وینکٹ گورو کو ہرادیا،فائنل میں کل پاکستانی جوڑی کا مقابلہ بھارت کے ارجن ایم آر اور رام چندر شولک سے ہوگا

مزید :

کھیل -اہم خبریں -