ایف سی کی کھنڈور اور پیر سہری میں کارروائی، 2شرپسند گرفتار

ایف سی کی کھنڈور اور پیر سہری میں کارروائی، 2شرپسند گرفتار
ایف سی کی کھنڈور اور پیر سہری میں کارروائی، 2شرپسند گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ بگٹی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف سی کی جانب سے کھنڈور اور پیر سہری کے علاقے میں کارروائی کی گئی جس میں 2شرپسند افراد کوگرفتارکرلیا گیا ہے۔

پیپلز پارٹی نے کل دبئی میں اہم اجلاس طلب کرلیا،آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ہٹانے پر غور
تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی زرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران ملزمان سے اسلحہ اور گولہ بارود کی بڑی تعداد برآمد کی گئی ہے۔ایف سی اہلکاروں نے شرپسندوں کے3 کیمپ تباہ کردیے ہیں جبکہ مزید گرفتاریوں کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

مزید :

کوئٹہ -