چین :کوئلے کے استعمال پر پابندی،قدرتی گیس کی قلت کا سامنا

چین :کوئلے کے استعمال پر پابندی،قدرتی گیس کی قلت کا سامنا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ(آن لائن) چین کوئلے کے استعمال پر پابندی عائد کیے جانے کے نتیجے میں ملک میں قدرتی گیس کی کمی واقع ہوگئی ہے امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی حکام نے گھروں کو قدرتی گیس کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے صنعتو ں کو گیس کی فراہمی میں کمی کردی ہے تاہم چین کے مختلف علاقوں کے ضنعتی یونٹس کو گیس کی فراہمی میں کمی یا پھر اسکا سلسلہ بند کردیا ہے واضح رہے کہ بیجنگ حکومت نے بڑھتی ہوئے فضائی آلودگی پر کمی لانے کے لئے سال 2013 میں ایک چار سالہ مہم شروع کی تھی۔
جس کے تحت چین کے شمالی حصے مین 30لاکھ کے قریب گھروں کو ہیٹنگ کے لئے کوئلے کے بجائے گیس پر منتقل کیاجانا تھا۔

مزید :

کامرس -