جو لا ئی تا نومبر کے دوران ٹیکسٹا ئل برآمدات کا حجم 10فیصد بڑھا

جو لا ئی تا نومبر کے دوران ٹیکسٹا ئل برآمدات کا حجم 10فیصد بڑھا

فیصل آباد (آن لائن)حکو مت کی معمولی مثبت توجہ سے رواں سال جو لا ئی تا نومبر میں ٹیکسٹا ئل برآمدات کا حجم 10فیصد بڑھابر آمدات 9.3ارب ڈا لر تک پہنچ گئی جو گز شتہ سال اسی عرصہ میں 8,73فیصد تھی چین میں ما حولیاتی آلودگی کی وجہ سے متعدد فیکٹر یاں بند ہو ئیں وہ تما آرڈر پاکستان کو منتقل ہو گئے ٹیکسٹا ئل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطا بق حکومت پاکستان نے ٹیکسٹا ئل سیکٹر پر معمولی توجہ دی تو رواں سال جولا ئی تا نومبر میں ٹیکسٹا ئل کی بر آمدات کا حجم 10.5فیصد ہو گیا۔

ان 5ماہ میں 9.3ارب ڈالر تک پہنچ گئی ایسوسی ایشن کے مطا بق حکومت ریفنڈبحال کر ئے اور ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر نے والی ٹیکسٹا ئل صنعت کو اعلان کردہ 180ارب روپے کی ریلیف پیکج پر فور عملدرآمد کر نے کے ساتھ ساتھ انٹر نیشنل مارکیٹ میں پاکستا نی مصنوعات کا مقا بلہ کر نے کے لیے ٹیکسٹا ئل سیکٹر کے لیے گیس اور بجلی کے ٹیرف ریٹ ملک بھر میں یکساں کر دے اور ٹیف ریٹ ہمارے ہمسا یہ مما لک بھارت،بنگلہ دیش، سرلنکا ،چا ئینہ کے برابر کریں تو پاکستان ٹیکسٹا ئل سیکٹر اپنی برآمدات کئی زیادہ بڑھا سکتاہے جس پاکستان کو کثیر تعداد میں زر مبا دلہ حا صل ہو گا اور ملک سے بے روزگاری کا خا تمہ ہو نے کے سا تھ مزدور فیکٹی مالکان بھی خوشحال ہو گا۔

مزید : کامرس


loading...