سوئٹزرلینڈ کے راجرفیڈرربی بی سی اوورسیز سپورٹس پرسنیلٹی آف دی ائیر کا ایوارڈ جیت لیا

سوئٹزرلینڈ کے راجرفیڈرربی بی سی اوورسیز سپورٹس پرسنیلٹی آف دی ائیر کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(نیٹ نیوز)سوئٹزرلینڈ کے راجرفیڈرربی بی سی اوورسیز سپورٹس پرسنیلٹی آف دی ائیر کا ایوارڈ جیت لیا۔انہیں رواں سال 4میگا ایونٹ اپنے نام کرنے پر ایوارڈکاحقدارقراردیاگیا۔ایوارڈ ملنے پر راجرفیڈررنے انگلینڈ کے شائقین کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ بی بی سی ایوارڈ میرے لیے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے۔