شیکھر دھون ون ڈے میں 4 ہزار رنز کے قریب

شیکھر دھون ون ڈے میں 4 ہزار رنز کے قریب

دہلی (اے پی پی) بھارتی اوپنر شیکھر دھون کو ون ڈے میں چار ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے 62 رنز درکار ہیں اور توقع ہے کہ وہ سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں یہ سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ شیکھر دھون اب تک 95 میچوں میں 43.75 کی اوسط سے 3938 رنز بنا چکے ہیں جس میں 11 سنچریاں اور 23 نصف سنچریاں شامل ہیں۔بھارتی اوپنر شیکھر دھون کو ون ڈے میں چار ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے 62 رنز درکار ہیں اور توقع ہے کہ وہ سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں یہ سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...