سپورٹس بورڈ نے سکواش فیڈریشن سے ورلڈ مینز ٹیم چیمپین شپ کی تفصیلات طلب کر لیں

سپورٹس بورڈ نے سکواش فیڈریشن سے ورلڈ مینز ٹیم چیمپین شپ کی تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان سپورٹس بورڈ نے پاکستان سکواش فیڈریشن سے ورلڈ مینز ٹیم سکواش چیمپین شپ کی رپورٹ اور دورے کے دوران اٹھنے والے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لی ۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری وونگ کمانڈر طاہر سلطان کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ فیڈریشن فوری طور پر ورلڈ مینز ٹیم سکواش چیمپین شپ کی منیجر رپورٹ اور دورے کے اخراجات کی تفصیلات جمع کروائی جائے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی