سری لنکاکا بھارت کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان ،ملینگاکی واپسی

سری لنکاکا بھارت کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان ،ملینگاکی واپسی

کولمبو(نیٹ نیوز) سری لنکانے بھارت کیخلاف ٹی 20کرکٹ سیریز کیلئے سکواڈکااعلان کردیاہے ۔ملینگا کو شامل کرلیاگیا۔لنکن سلیکشن بورڈ کی اعلان کردہ ٹیم میں تھیساراپریراکپتان ہونگے دیگرکھلاڑیوں میں اپل تھرنگا، اینجلومیتھیوز،کوسل پریرا،دنشک گوناتھلکا، نیروشن ڈک ولا، آسیلا گونار تنے، سدھیر اسمارا، شنا کا، چترنگا ڈی سلوا، پتھریانہ، دنان جایا،چمارا،نوان پردیپ اور فرنینڈو شامل ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی