جان سینا نے کرسٹیانورونالڈوکواپنا پسندیدہ فٹبال قرار دے دیا

جان سینا نے کرسٹیانورونالڈوکواپنا پسندیدہ فٹبال قرار دے دیا

لاس اینجلس(نیٹ نیوز)ڈبلیوڈبلیوای سپرسٹار جان سینا نے کرسٹیانورونالڈوکواپنا پسندیدہ فٹبال قرار دے دیا۔انہوں نے کہا کہ اگرمجھ سے کچھ مشہور فٹبالرزکے نام لینیکاکہا جائے تو میری پہلی اور آخری چوائس رونالڈو ہونگے۔بی بی سی ریڈیوسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پریمیئر لیگ فٹبال کا ایونٹ بہت ٹف ہوتاہے اس میں ریال میڈرڈ کے رونالڈو کی پرفارمنس ہمیشہ سب سے منفرد ہوتی ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی