نئی لڑکیوں نے سٹیج کا ماحول برباد کرکے رکھ دیا ،لالہ شہزاد

نئی لڑکیوں نے سٹیج کا ماحول برباد کرکے رکھ دیا ،لالہ شہزاد
 نئی لڑکیوں نے سٹیج کا ماحول برباد کرکے رکھ دیا ،لالہ شہزاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) سٹیج پروڈیوسر اور سینئر اداکار لالہ شہزاد کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین چار سال سے سٹیج پر چائنہ کا مال گردش کر رہا ہے جس نے سٹیج کا ماحول خراب کرکے رکھ دیا ہے۔ کا کہنا ہے کہ کئی سال سے شوبز انڈسٹری میں کام کر رہا ہوں لیکن گذشتہ تین چار سال سے نئی لڑکیوں نے سٹیج کا ماحول برباد کرکے رکھ دیا ہے اور ایسا لگتا ہے جیسے سٹیج پر چائنہ کا مال گردش کر رہا ہے۔

مزید :

کلچر -