رسم چہلم

رسم چہلم

لاہور(پ ر)چوہدری نور محمد کلوکہ مرحوم کی رسم چہلم کا ختم 21دسمبر بروز جمعرات ان کے آبائی گاؤں اڈا کلوکہ تحصیل لالیاں ضلع چنیوٹ میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم 27نومبر کو وفات پاگئے تھے۔ مرحوم کے سوگواران میں ایک بیٹا محمد سجاد موجود ہے جو کہ ایئر پورٹ سیکیرٹی فورس میں بطور سب انسپکٹر ملازمت کرتا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...