جونیئر ماڈل گرلز سکول قلعہ گوجر سنگھ کا دورہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ

جونیئر ماڈل گرلز سکول قلعہ گوجر سنگھ کا دورہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ

لاہور(پ ر)سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ جونےئر ماڈل گرلز ہائی سکول‘ قلعہ گجر سنگھ‘لاہورکی طالبات اور اساتذہ نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ لاہوراور گورنمنٹ پرائمری سکول‘ شاہ پورکانجراہ‘لاہورکے طلبا و طالبات اور اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ ، -1شاہراہِ نظرےۂ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا۔

اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دی لاہور گیریژن سکول‘ آئیڈیل کیمپس‘ٹاؤن شپ‘لاہور‘لندن اکیڈیمک پلان سسٹم سکول‘ نایاب کیمپس‘ سلطان پورہ‘لاہور‘رچنا ایگزیکٹو ہائی سکول‘ رچنا ٹاؤن‘ شاہدرہ‘لاہورکا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ ایوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد524تھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4