وزیر اعظم و وزیر اعلیٰ سمیت8وزراء کی نااہلی درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

وزیر اعظم و وزیر اعلیٰ سمیت8وزراء کی نااہلی درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ...

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سات وفاقی وزراء، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور صوبائی وزیرقانون رانا ثناء اللہ کی نااہلی کے لئے دائردرخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیاہے۔جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت کی،

فیصلہ محفوظ

مزید : علاقائی