راجہ ظفر الحق کا جہانگیر ترین نااہلی کیس پر تبصر ے سے انکار

راجہ ظفر الحق کا جہانگیر ترین نااہلی کیس پر تبصر ے سے انکار

اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین اور سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے جہانگیر نااہلی کیس پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تحریک انصاف کے قائد عمران خان اور جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین کے متعلق فیصلہ سنائے جانے کے بعد جب چند صحافیوں نے پارلیمنٹ ہاؤ س میں راجہ ظفر الحق سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرنے کو کہاگیا تو انہوں نے کسی قسم کا تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔

مزید : علاقائی


loading...