وزیراعلیٰ پنجاب کا نشاط کالونی میں آتشزدگی سے ماں اور 2 بچوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب کا نشاط کالونی میں آتشزدگی سے ماں اور 2 بچوں کے جاں بحق ہونے ...

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہور کے علاقے نشاط کالونی میں آتشزدگی کے باعث ماں اور 2 بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ سے آتشزدگی کے واقعہ کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔

مزید : علاقائی