یونان سے بے دخل 10پاکستانی لاہور پہنچے پر گرفتار

یونان سے بے دخل 10پاکستانی لاہور پہنچے پر گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (کرائم رپورٹر)یونان سے بے دخل ہونیوالے 10پاکستانیوں کو لاہور پہنچے پر گرفتار کر لیا گیا۔یونان سے بے دخل ہونیوالے 10پاکستانی گزشتہ روز نجی ائیر لائنز کی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور پہنچے جہاں انہیں گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -