فیکٹری ایریا :6منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں زہریلی شراب برآمد

فیکٹری ایریا :6منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں زہریلی شراب برآمد

لا ہور (کرائم رپورٹر)فیکٹری ایریا پولیس نے کریک ڈاون کے دوران منشیات فروش سمیت، گٹکا اور آتشبازی فروخت کرنے والے 6ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے ۔ایس ایچ او فیکٹر ی ایر یا انسپکٹر مد ثر اللہ خا ن کے مطابق فیکٹری ایریا پولیس نے کاروائی کر کے زہریلی شراب کشید کرنے والے ملزم زیک کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی جبکہ دیگر کاروائیوں میں گٹکا ، شیشہ فلیور اور آتشبازی فروخت کرنے والے ندیم ، الیاس ، ساجد ، اویس اور مرتضیٰ کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔

مزید : علاقائی


loading...