ایف آئی اے کی مختلف کارروائیاں اشتہاری ملزموں سمیت 3افراد گرفتار

ایف آئی اے کی مختلف کارروائیاں اشتہاری ملزموں سمیت 3افراد گرفتار

لا ہور (کرائم رپورٹر)ایف آئی ا ے نے مختلف کاروائیوں میں اشتہاری ملزمان سمیت 3افراد کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے گوجرانوالہ نے کاروائی کر کے ایف آئی ا کو مطلوب دو اشتہاری ملزمان ناصر محمود اور محمد اشفاق کو گرفتار کر لیا جبکہ دوسری کاروائی میں ایف آئی اے گجرات نے بدنام زمانہ لینڈ روٹ ایجنٹ محمد انور کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی


loading...