تین تھا نو ں کے ایس ایچ او ز کے تبادلے، ایس ایچ او اقبا ل ٹا ؤ ن میا ں قد یر کو کو کو رس پر بھیجنے کے احکا ما ت

تین تھا نو ں کے ایس ایچ او ز کے تبادلے، ایس ایچ او اقبا ل ٹا ؤ ن میا ں قد یر کو ...

لا ہور (کر ائم رپو رٹر)ڈی آ ئی جی آ پر یشن ڈاکٹر حید ر اشر ف نے تین تھا نو ں کے ایس ایچ او ز کے تبا دلو ں اور ایس ایچ او اقبا ل ٹا ؤ ن انسپکٹر میا ں قد یر کو کو کو رس پر بھیجنے کے احکا ما ت جا ری کیے ہیں۔ت کہ ایس ایچ او اقبا ل ٹا ؤ ن انسپکٹر میا ں قد یر کو ڈی ایس پی کے کو رس پربھیجنے کے احکا ما ت جا ری کیے ہے۔ ۔پو لیس لا ئنز سے انسپکٹر چو دھر ی مقصو د گجر کو ایس ایچ او اقبا ل ٹا ؤ ن ،پو لیس لا ئنز سے انسپکٹر احسا ن اشر ف بٹ کو سمن آ با د ،پو لیس لا ئنز سے انسپکٹر سجا د گو رائیہ کو ایس ایچ او چو ہنگ اور یہا ں سے انسپکٹر علی عبا س کو پو لیس لا ئنزرپو رٹ کر نے کا کہا گیا ہیں۔

مزید : علاقائی


loading...