جرمنی کی دو خاتون صحافیوں کا طالبہ خدیجہ صدیقی کے ساتھ سیشن کورٹ کا دورہ
لاہور(نامہ نگار)جرمنی کی دو خاتون صحافیوں کا قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی کے ساتھ سیشن کورٹ کا دورہ کیا،عدالتی کاروائیوں اور سائلین کو درپیش مشکلات پر سٹوری انٹرنیشنل میڈیا پر شائع کریں گی ۔جرمنی کی دو خاتون صحافیوں مس رومیسا اور جوڈٹھ نے قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی کے ہمرا گزشتہ روزسیشن کورٹ کا دورہ کیا ۔
ضرور پڑھیں: سعودی ولی عہد کے لیے پاکستانی وزیراعظم کا خاص تحفہ تیار ہوگیا، تحفہ ایسا کہ جان کر آپ بھی مسکرا پڑیں گے
،دونوں خاتون صحافی خدیجہ صدیقی کے کیس کی سماعت سننے کے لئے سیشن عدالت آئیں تاہم وکلاء کی ہڑتال کے باعث کیس کی سماعت آج 16دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔