ادکارہ عبیرہ قتل کیس کی سماعت آج ہوگی

ادکارہ عبیرہ قتل کیس کی سماعت آج ہوگی

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت میں ادکارہ عبیرہ قتل کیس کی سماعت ملتوی ،گزشتہ روزوکلاء کی ہڑتال اور ججوں کے لیکچر کے باعث کیس کی سماعت آج 16دسمبر تک ملتوی کردی گئی ۔سیشن عدالت میں ادکارہ عبیرہ قتل کیس آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے ۔

اداکارہ عبیرہ کے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزنہ ازما راؤ کے وکیل ناصر خان آفریدی نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ پولیس نے مقتول کی ساتھی ادکارہ ماڈل ازما راؤ کو تفتیش کے دوران گرفتار کیا ،پولیس نے ملزمہ ماڈل ازما راؤ کو شک کی بنیاد پر گرفتار کیا ،پولیس نے ملزمہ ازما راؤ کے خلاف جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...