نواں کوٹ : گیس کمپریسر پھٹنے سے 42سالہ خاتون زخمی

نواں کوٹ : گیس کمپریسر پھٹنے سے 42سالہ خاتون زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (کرائم رپورٹر)نواں کوٹ کے علاقہ میں گیس کمپریسرپھٹنے سے 42سالہ خاتون زخمی ہوگئی جسے طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق نواں کوٹ کے علاقہ سوڈیوال میں علیم جٹ نامی شہری نے اپنے گھر میں سردی کے باعث گیس کی قلت ہونے سے فریج کا کمپریسر لگا یاہوا تھا جوکہ اچانک پھٹ گیاجس سے کچن میں کام کرنے والی 42سالہ خاتون رضیہ بی بی شدید زخمی ہوگئی۔اسے فوری طور پرطبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید :

علاقائی -