ڈاکٹروں کو سپیشلسٹ الاؤنس نہ دینے کیخلاف درخواست ڈی جی ہیلتھ سروسز پنجاب کو بھجواتے ہوئے داد رسی کاحکم

ڈاکٹروں کو سپیشلسٹ الاؤنس نہ دینے کیخلاف درخواست ڈی جی ہیلتھ سروسز پنجاب کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹروں کو سپیشلسٹ الاؤنس نہ دینے کے خلاف درخواست ڈی جی ہیلتھ سروسز پنجاب کو بھجواتے ہوئے داد رسی کرنے کاحکم دے دیا ہے۔جسٹس عائشہ اے ملک نے ڈاکٹر نیاز محمد کی درخواست پر سماعت کی۔
داد رسی کا حکم

مزید :

صفحہ آخر -