حدیبیہ کیس ایک سنگین الزام ہے جسے سنا جاناچاہیے تھا،اعتزاز احسن

حدیبیہ کیس ایک سنگین الزام ہے جسے سنا جاناچاہیے تھا،اعتزاز احسن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ کی جانب سے حدیبیہ کیس کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ حدیبیہ کیس ایک سنگین الزام ہے جسے سنا جاناچاہیے تھا اعتزاز احسن نے کہاکہ شریف خاندان کے لیے ’نرم ہاتھ‘ رکھا جاتا ہے انہوں نے کہا کہ آج کا سب سے اہم کیس تو حدیبیہ کیس تھا۔

مزید :

صفحہ آخر -