حج آرگنائزر کاوزارت مذہبی امور کی طرف سے کاغذات کی وصولی کیلئے آخری تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

حج آرگنائزر کاوزارت مذہبی امور کی طرف سے کاغذات کی وصولی کیلئے آخری تاریخ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ملک بھر کے نئے اور پرانے ٹور اپریٹرز نے وزارت مذہبی امور کی طرف سے کاغذات کی وصولی کے لیے دی گئی آخری تاریخ 22دسمبر میں توسیع کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتنے زیادہ کاغذات کا8 دن میں حصول ممکن نہیں ہے ،10جنوری تک اضافہ کیا جائے ،وزارت مذہبی امور SEPCکو بھی تحریری لکھے کہ وہ NOCجاری کریں۔
تاریخ

مزید :

صفحہ آخر -