ہوپ پنجاب کی جنرل کونسل کا اجلاس آج لاہور میں ہو گا

ہوپ پنجاب کی جنرل کونسل کا اجلاس آج لاہور میں ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج آرگنائزر ایسوسی ایشن آف پاکستان (ہوپ) پنجاب کی جنرل کونسل کا ہنگامہ خیز اجلاس آج لاہور میں ہو گا جس میں گزشتہ ذمہ داران نئے ذمہ داران کو اقتدار منتقل کریں گے ،حج پالیسی 2018ء زیر بحث آئے گی ،سبکدوش ہونے والے حسابات کی سالانہ اڈٹ شدہ رپورٹ پیش کریں گے ،اے جی ایم صبح 11بجے ڈیوس روڈ لاہور کے مقامی حال میں شروع ہو گی ۔

اجلاس

مزید : صفحہ آخر