عمران خان نے منی ٹریل دیدی نواز شریف نہیں دے سکے ، دونوں فیصلے میرٹ پر ہوئے

عمران خان نے منی ٹریل دیدی نواز شریف نہیں دے سکے ، دونوں فیصلے میرٹ پر ہوئے
 عمران خان نے منی ٹریل دیدی نواز شریف نہیں دے سکے ، دونوں فیصلے میرٹ پر ہوئے

  


تجزیہ نگار اور روزنامہ ایکسپریس کے گروپ ایڈیٹر ایاز خان نے کہا ہے کہ میری نظر میں عمران خان کو سپریم کورٹ میں سرخرو کروانے کا کریڈٹ ان کی سابق اہلیہ برطانوی خاتون جمائمہ خان کو جاتا ہے جنہوں نے سپریم کورٹ میں عمران خان کو خود کو بے گناہ کرنے کیلئے منی ٹریل پیش کرنے میں ان کی مدد کی تاہم عدالت عظمی نے حدیبیہ پیپر ملز کیس اور عمران خان کیس میں میرٹ پر فیصلے کئے وہ پاکستان کے سلسلے ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کے حدیبیہ کیس میں شہباز شریف کا کیس اس بناء پر خارج ہوا کہ یہ ٹائم باٹ تھا اور اسی طرح کا نوازشریف کے خلاف تیارہ سازش کیس بھی ٹائم باٹ تھا دونوں کیسوں میں ٹائم باٹ ہونے کی وجہ سے ریلیف ملا ایاز خان نے کہا کے عمران خان نے منی ٹریل دے دی مگر نوازشریف نہیں دے سکے اس لئے دونوں کیس کے فیصلے میرٹ پر ہوئے اور میں سمجھتا ہوں کہ اس کیس میں کوئی پاکستانی خاتون ہوتی تو عمران خان کی کبھی منی ٹریل میں کبھی مدد نہ کرتی میں برطانوی خاتون جمائنمہ خان کو سلام پیش کرتا ہوں جس نے اپنے سابق شوہر عمران خان کی سپریم کورٹ میں منی ٹریل دینے میں مدد کی ۔

ایاز خان

مزید : صفحہ اول


loading...