عمران کااے ٹی ایم آؤٹ آف آرڈرہوگیا ،بلاول، خان کا معاشی پلین کریش ہو گیا، شہلا رضا کا ٹویٹ

عمران کااے ٹی ایم آؤٹ آف آرڈرہوگیا ،بلاول، خان کا معاشی پلین کریش ہو گیا، ...

کراچی(مانیٹرنگ دیسک) عمران خان ناہلی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ٹویٹر میدان جنگ بن گیا، سیاسی رہنماء ، کارکنان اور عوامی حلقوں کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا۔جہانگیر ترین کی نا اہلی پر بلاول بھٹو نے ٹویٹ کیا کہ اے ٹی ایم آؤٹ آف آرڈر ہے۔ ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کا کہنا تھا کہ خان کا معاشی پلین کریش ہو گیا، انہوں نے اپنے جذبات کا اظہار اشعار میں کیا

مزید : صفحہ اول


loading...