عمران اور ترین نااہلی کیس فیصلہ،ٹوئٹر پر ’’سپریم کورٹ ‘‘ کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

عمران اور ترین نااہلی کیس فیصلہ،ٹوئٹر پر ’’سپریم کورٹ ‘‘ کا ٹاپ ٹرینڈ بن ...

اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کیس سے متعلق فیصلہ آنے سے قبل سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر ’’سپریم کورٹ ‘‘ کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔جمعہ کو سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کیس سے متعلق فیصلہ آنے سے قبل سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر ’’سپریم کورٹ ‘‘ کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔سوشل میڈیا ویب سائٹ پر مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے حامیوں سمیت عوام کی بڑی تعداد نے سپریم کورٹ کے ہیش ٹیگ کے ساتھ اپنی مختلف آراء کا اظہا رکرتے رہے ۔

مزید : صفحہ اول