سانحہ مشرقی پاکستان کو 46برس بیت گئے

سانحہ مشرقی پاکستان کو 46برس بیت گئے

لاہور( این این آئی ) ملک بھر میں آج ( ہفتہ ) 16دسمبر کو یوم سقوط ڈھاکہ منایا جائے گا ۔ اس عظیم سانحہ کے حوالے سے سیاسی و سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات اور سیمینارز کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مقررین سقوط ڈھاکہ کے عوامل پر روشنی ڈالیں گے ۔پرنٹ میڈیا میں سقوط ڈھاکہ کے حوالے سے خصوصی مضامین شائع ہونگے جبکہ الیکٹرانک میڈیا اور ریڈیو پربھی پروگرام نشر کیے جائیں گے۔سانحہ مشرقی پاکستان 46برس قبل 16دسمبر 1971کو پیش آیا ۔

مزید : صفحہ اول


loading...