نشتر ہسپتال میں سوائن فلو کے شبہ میں 45 سالہ مریضہ داخل‘ حالت تشویشناک

نشتر ہسپتال میں سوائن فلو کے شبہ میں 45 سالہ مریضہ داخل‘ حالت تشویشناک

ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں سیزنل انفلوئنزا (سوائن فلو) کے شبہ میں 45 سالہ مریضہ داخل کروائی گئی ہے جسکی حالت (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

تشویشناک بتائی جاتی ہے اور خون کے نمونے بلکہ تصدیق کیلئے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں 115 سالہ فضلاں بی بی کا تعلق شاہ جمال ضلع مظفر گڑھ سے ہے حالت بگڑنے پر نشتر آئی سی یو وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے واضح رہے رواں سیزن میں سوائن فلو کے شبہ میں داخل ہونے والی پہلی مریضہ ہے جبکہ محکمہ صحت نے بھی سوائن فلو سیزن شروع ہونے پر الرٹ جاری کر دیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...