وکلاء ملی نغموں پر قائد اعظم کی تصویر اور قومی پرچم اٹھائے رقص کرتے رہے

وکلاء ملی نغموں پر قائد اعظم کی تصویر اور قومی پرچم اٹھائے رقص کرتے رہے

ملتان(خبر نگار خصوصی) وکلاء ملی نغموں پررقص کرنے کے ساتھ قائداعظم (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

کی تصویراورقومی پرچم اٹھاکردکھاتے رہے۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روزدھرنے میں وکلاء نے قائداعظم کی فریم شدہ تصویر اور پرچم رکھاہواتھاجس کو لہرایاجاتارہانیز وکلاء نغموں پررقص کرتے رہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...