پولیس کی جانب سے گرفتار وکلاء کی گرفتاری کا اندراج نہ کیا جاسکا

پولیس کی جانب سے گرفتار وکلاء کی گرفتاری کا اندراج نہ کیا جاسکا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خبر نگار خصوصی) پولیس کی جانب سے گرفتاروکلاء کی گرفتاری کا(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
اندراج نہ کیاجاسکاجبکہ پہرے کے لئے بھی کوئی اہلکارتعینات نہیں ہے۔تفصیل کے مطابق پولیس کی جانب سے 24 گھنٹے سے زائدعرصہ گذرنے کے باوجودگرفتار21 وکلاء کی گرفتاری کااندراج نہیں کیاجاسکاہے جبکہ مذکورہ وکلاء سے ملاقات پر بھی کوئی پابندی عائد نہیں ہے اورنہ ہی ان وکلاء پر پہرے کے لئے کوئی بھی پولیس اہلکارتعینات کیاگیاہے۔