رجسٹری برانچ ملتان نے گذشتہ 4 برسوں کے دوران سامنے آنیوالے آڈٹ پیپرز کے جوابات کی تیاری شروع کردی

رجسٹری برانچ ملتان نے گذشتہ 4 برسوں کے دوران سامنے آنیوالے آڈٹ پیپرز کے ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) رجسٹری برانچ ملتان نے گذشتہ 4 سالوں کے دوران سامنے آنے والے آڈٹ پیراؤں کے جوابات کی تیاری (بقیہ نمبر54صفحہ7پر )

شروع کردی ہے معلوم ہوا ہے 2013 سے 2016 کے اختتام تک آڈٹ کے دوران رجسٹری برانچ ملتان کینٹ سٹی کے ہیں 1 کروڑ سے زائد کے آڈٹ اعتراضات سامنے آئے ، یہ آڈٹ پیپر سابق سب رجسٹراروں سے متعلق ہیں بورڈ آف ریونیو نے متعلقہ سب رجسٹراروں کے ساتھ 2013 سے 2016 تک تعینات رہنے والے اہلکاروں سے جواب طلب کیا ہے۔

آڈٹ پیپرز

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...