3 روزہ پولیو مہم کی افتتاحی تقریب آج شہباز شریف ہسپتال میں ہوگی

3 روزہ پولیو مہم کی افتتاحی تقریب آج شہباز شریف ہسپتال میں ہوگی

ملتان(وقائع نگار) ضلع بھر میں تین روہ پولیو مہم کی افتتاحی تقریب آج 16 دسمبر 2017 کو شہباز شریف ہسپتال میں ہوگی بچوں (بقیہ نمبر53صفحہ7پر )

کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے اختتامی تقریب صبح 10 بجے شروع ہوگا جس میں ضلعی افسر و صحت ملتان کے حکام شرکت کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...