چلڈرن کمپلیکس ملتان میں ایڈہاک بنیادوں پر تعیناتیوں کے احکامات جاری
ملتان(وقائع نگار) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے چلڈرن کمپلیکس کیلئے 2 بائیومیڈیکل انجینئر گریڈ 17 (بقیہ نمبر52صفحہ7پر )
اور 2 فارماسسٹ گریڈ 17 کے ایک سالہ ایڈہاک بنیادوں پر تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں نازک محمود، محمود اصغر ہاشمی، ڈاکٹر غلام اصغر شاہ کو گریڈ 17 میں بائیومیٹرک انجینئر ، زنیرہ فاروق مہوش عندلیب کو گریڈ 17 میں فارماسسٹ کو ایک سالہ ایڈہاک بنیادوں پر تعینات کیا ہے۔