عدالت نے این ایف سی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ ملتان کے وائس چانسلر کو بحال کر دیا

عدالت نے این ایف سی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ ملتان کے وائس چانسلر کو بحال کر ...

ملتان(سٹاف رپورٹر) عدالت عالیہ ملتان بنچ نے این ایف سی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ ملتان کے وائس چانسلر کو بحال کردیا۔ (بقیہ نمبر51صفحہ7پر )

بتایا گیا ہے کہ وزارت انڈسٹری نے وائس چانسلر ڈاکٹر اختر کالرو کو گزشتہ ہفتے برطرف کردیا تھا جس پر انہوں نے عدالت عالیہ سے رجوع کرلیا کہ ان کی مدت ملازمت میں دو سال کی توسیع کی گئی تھی جو جون2018میں ختم ہوتا تھی مگر وزارت نے خلاف قانون ان کو برطرف کردیا جس پر عدالت نے ان کو بحال کرتے ہوئے سیکرٹری انڈسٹری کو نوٹس جاری کردیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...