گیلانی کے خطاب کے دوران تینوں بیٹے ڈائس پر موجود رہے

گیلانی کے خطاب کے دوران تینوں بیٹے ڈائس پر موجود رہے

ملتان ( سپیشل رپورٹر،نیوز رپورٹر،وقائع نگار)سابق وزیر اعظم سید(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

یوسف رضا گیلانی کے خطاب کے دوران ان کے تین بیٹے عبدالقادر گیلانی ،علی موسیٰ گیلانی اور علی حیدر گیلانی مین ڈائس پر ان کے پیچھے موجود تھے جبکہ مرکزی قائدین کی آمد پر شروع کی جانے والی تقریروں کا آغاز بھی عبدالقادر گیلانی کی تقریر سے شروع کیا گیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...