پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کو ملتان میں مقامی انتظامیہ نے بھرپور پروٹوکول دیا

پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کو ملتان میں مقامی انتظامیہ نے بھرپور پروٹوکول ...

ملتان ( سپیشل رپورٹر،نیوز رپورٹر،وقائع نگار) "حکومت کس کی "پاکستان(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

پیپلز پارٹی کے کی مرکزی قیادت کو ملتان پہنچنے پر مقامی انتظامیہ کی جانب سے بھر پور پروٹوکول دیا گیا ،بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کا قافلہ جس روٹ سے گزارا گیا اسے عام شہریوں کیلئے مکمل طور پر جام کردیا گیا تھاملتان پولیس کے اعلی حکام سمیت پوری فورس جلسہ کی سیکورٹی پر معمور رہی جلسہ گاہ کی فضائی نگرانی بھی کی گئی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...