جلسہ گاہ میں داخل ہونے کیلئے لگائے گئے واک تھرو گیٹ علامتی رہے

جلسہ گاہ میں داخل ہونے کیلئے لگائے گئے واک تھرو گیٹ علامتی رہے

ملتان ( سپیشل رپورٹر،نیوز رپورٹر،وقائع نگار)جلسہ گاہ میں جانے .(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

کیلئے واک تھرو گیٹ تو لگائے گئے تھے مگر تمام واک تھرو گیٹ علامتی تھے اور بند پڑے تھے جبکہ ان گیٹ سے گزرنے والوں کو پیپلز پارٹی کے انتظامی ورکراور پولیس کے نوجوان چیک کر رہے تھے تاہم پارکنگ جلسہ گاہ سے دور ہونے کے باعث باہر سے آنے والے قافلوں کے شرکاء کو دور سے چل کر جلسہ گاہ آنا پڑا ۔واپسی پر بیشتر شرکاء پنڈال سے باہر روشنی کا مناسب انتظام نہ ہونے کے باعث ایک دوسرے کو تلاش کرتے رہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر