بلاول کی تقریر شروع ہوتے ہی لوگ جلسہ گاہ سے باہر جانا شروع ہوگئے

بلاول کی تقریر شروع ہوتے ہی لوگ جلسہ گاہ سے باہر جانا شروع ہوگئے

ملتان(سپیشل رپورٹر، نیوز رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسہ ملتان (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

کے موقع پر پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تقریر شروع وئی تو پنڈال میں موجود شرکاء کی بڑی تعداد نے جانا شروع کردیا۔ جبکہ بیشتر شرکاء نے اسٹیڈیم سے باہر آکر ساؤنڈ سسٹم پر بلاول بھٹو کی تقریر سنی، تاکہ بھگڈر سے بچا جاسکے۔

باہر

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...