پیپلز پارٹی کے جلسہ میں دیگر جماعتوں کی وکٹیں گرانے کے دعوے کھوکھلے نکلے

پیپلز پارٹی کے جلسہ میں دیگر جماعتوں کی وکٹیں گرانے کے دعوے کھوکھلے نکلے

ملتان (سپیشل رپورٹر، نیوز رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسہ ملتان سے قبل مقامی قیادت کی جانب سے جلسہ کے موقع پر دیگر جماعتوں کی وکٹیں گرانے اور ان کے سرکردہ ممبران کے (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کے دعوے کیے جارہے تھے۔ مگر مقامی قیادت اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود اپنے اس دعوے کو عملی جامہ نہ پہناسکی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر