دیگر اضلاع سے آنیوالے قافلوں نے پنڈال کے شرکاء کی تعداد میں اضافہ کیا

دیگر اضلاع سے آنیوالے قافلوں نے پنڈال کے شرکاء کی تعداد میں اضافہ کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سپیشل رپورٹر، نیوز رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسہ ملتان میں ضلعی، سٹی اور مقامی قیادت کی جانب سے جلسہ گاہ میں زیادہ سے زیادہ افراد کو لانے کے دعوؤں کا پول کھل گیا۔ (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )
ملتان کی مقامی قیادت کی جانب سے جلسہ گاہ میں لائی گئی تعداد ہزاروں کی بجائے سینکڑوں میں تھی تاہم، سندھ، رحیمیار خان، بہاولپور ، اور جنوبی پنجاب کے دیگر شہروں سے آنے والے قافلوں کے شرکاء سے پنڈال میں شرکاء کی تعداد بڑھی۔