جلسہ کے بعد آصف علی زرداری نجی طیارے کے ذریعے لاہور روانہ ہوگئے

جلسہ کے بعد آصف علی زرداری نجی طیارے کے ذریعے لاہور روانہ ہوگئے

ملتان ( سپیشل رپورٹر،نیوز رپورٹر،وقائع نگار) جلسہ کے اختتام پر پاکستان (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نجی طیارے کے زریعے لاہور روانہ ہوگئے جنھیں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی ودیگر قائدین نے الوداع کیا جبکہ چیئر مین بلاول بھٹو زرداری ملتان میں گیلانی ہاؤ س میں قیام پذیر ہیں جو آج کسی وقت سندھ روانہ ہونگے ۔

زرداری

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...