ملتان ایئر پورٹ پر بلاول اور زرداری کا استقبال یوسف رضا گیلانی نے کیا

ملتان ایئر پورٹ پر بلاول اور زرداری کا استقبال یوسف رضا گیلانی نے کیا

ملتان ( سپیشل رپورٹر،نیوز رپورٹر،وقائع نگار)ملتان ائیر پورٹ پر(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا استقبال سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی اور مخدوم احمد محمود نے کیا اس مو قع پر سابق وزیرا عظم راجہ پرویز اشرف بھی موجود تھے ۔

استقبال

مزید : ملتان صفحہ آخر