پیپلز پارٹی کا ملتان جلسہ‘ قلعہ کہنہ قاسم باغ چاروں اطراف سے سیل رہا

پیپلز پارٹی کا ملتان جلسہ‘ قلعہ کہنہ قاسم باغ چاروں اطراف سے سیل رہا

ملتان(وقائع نگار) بلاول بھٹو زرداری کے جلسہ ملتان کے موقع پر قلعہ کہنہ قاسم باغ سمیت قلعہ کے چاروں اطراف کو ملتان پولیس کی جانب سے سیکل کرکے سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے 1771 سے زائد پولیس افسران اور نفری نے اپنی ڈیوٹی کے فراض انجام دیئے اور کلوز سرکٹ (بقیہ نمبر60صفحہ7پر )

کیمرے لگا کر مانیٹرنگ روم بنا کر جلسہ گاہ کو مانیٹرنگ 6 ریزور الرٹ، سول ڈیفنس، ریسکیو ایمبولینس بھی جلسہ گاہ کے اندر اور اردگرد موجود رہی جلسہ گاہ کو بم ڈسپوزل سکواڈ عملہ اور جلسہ سے قبل سوئپنگ بھی کی دوسری جانب قلعہ کہنہ قاسم باغ کو سکیورٹی کو چاروں اطراف سے سیل کیا گیا تھا جسکی وجہ سے ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوا حضوری باغ روڈ سے گھنٹہ گھر چوک، چوک فوارہ سے آنے والی ٹریفک اور کچہری چوک کی طرف جانے اور آنے والے راستوں پر ٹریفک کا نظام درہم برہم رہا لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

سیل

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...