بغیر لائسنس منی ایکسچینج کا کام کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی ہدایت

بغیر لائسنس منی ایکسچینج کا کام کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی ہدایت

خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کی مارکیٹوں میں بغیر لائسنس منی ایکسچینج کا کام(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے منی لانڈرنگ اور ہنڈی حوالہ میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی اے متحرک ہوگئی ہے اور اس سلسلہ میں خفیہ رپورٹس بھی مرتب ہونا شروع ہوگئی ہیں حکومتی فیصلے سے منی ایکسچینج کا غیرقانونی کاروبار کرنے والوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

منی ایکسچینج

مزید : ملتان صفحہ آخر