وہاڑی ‘ گیس لیکج سے 3 بچیاں بے ہوش

وہاڑی ‘ گیس لیکج سے 3 بچیاں بے ہوش

وہاڑی (بیورو رپورٹ+نا مہ نگار)نواحی علاقہ نواحی گاؤں 89ڈبلیو بی میں بشیر احمد نامی شخص کی تین بچیاں واش روم میں نہارہی (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

تھیں کہ گیزر سے گیس لیکج کی وجہ سے واش روم میں گیس بھر گئی اور تینوں بچیاں بیہوش ہوگئیں۔ دروازہ توڑ کر بچیوں کو اپنی مدد آپکے تحت نکالا گیا اور ڈسٹرکٹ ہسپتال وہاڑی منتقل کیا گیا ہے۔بیہوش ہونیوالی بچیوں میں 8سالہ رمشاء۔ 7سالہ نشاء اور 6سالہ سونیا شامل ہیں۔تینوں بچیوں کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر